بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

فہد مصطفی نے رنگ گورا کرنے کیلئے کیا واقعی ٹیکے لگوائے؟ معروف اداکار نے خود ہی کھل کر بتادیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار فہد مصطفی نے ایک انٹرویو میںبتایا کہ میں نے بہت ٹھڈے کھائے ہیں، پھرقسمت نے ساتھ دیا،ہائی وے پر واقع بکائی میں پڑھتا تھا، بسیں بدل کر آتا جاتا، وہاں سے ہی شوٹنگ پر بھی جاتا، اس وقت کالابہت تھا۔

لوگ کہتے تھے کہ ٹیکے لگائے۔ اصل میں کرکٹ اوربکائی کا گراؤنڈ، کرکٹ کھیلنے سے دھوپ اور موسم کی سختیوں کی وجہ سے رنگ جل گیا بلکہ برباد ہوگیا۔انہوں نے کہاکہ سب کچھ چھوڑا، کرکٹ چھوڑی،پھر عزت بھی ملی ، پیسہ بھی آگیا، رنگ بھی بہتر ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…