حمزہ عباسی کا اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلے سے مداحوں کو آگاہ کرنے کا اعلان ایسا کیا راز ہے جو وہ عوام تک پہنچانے والے ہیں ؟ سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا
کراچی(این این آئی) معروف ڈرامہ ’پیارے افضل‘ سے شوبز کی دنیا میں دھوم مچانے والے حمزہ علی عباسی کے ایک مبہم پیغام نے جہاں اْن کے مداحوں کی دل دھڑکنوں کو تیز کردیا وہیں سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔حمزہ علی عباسی منجھے ہوئے معروف اداکار ہیں اور ان کی اپنے پاک… Continue 23reading حمزہ عباسی کا اپنی زندگی کے اہم ترین فیصلے سے مداحوں کو آگاہ کرنے کا اعلان ایسا کیا راز ہے جو وہ عوام تک پہنچانے والے ہیں ؟ سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا