’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ڈرامہ شروع ہونے سے ساڑھے 6گھنٹے پہلے ’’مہوش‘‘ نےناظرین کی دھڑکنیں تیز کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں مہوش کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط دھماکے دار ہوگی اور ہمیشہ کیلئے آپ کے دل میں گھر کر جائے گی۔ دوسری جانب داکارہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل… Continue 23reading ’’میرے پاس تم ہو‘‘کی آخری قسط میں کیا ہوگا؟ڈرامہ شروع ہونے سے ساڑھے 6گھنٹے پہلے ’’مہوش‘‘ نےناظرین کی دھڑکنیں تیز کردیں