وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ ، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا ؟
لاہور (آن لائن) اداکارہ میرا نے وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ اداکارائیں بین الاقوامی سطح پر ملکی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیںاس لئے انہیں وزیراعظم اور وزرا ء سے زیادہ عزت اور پروٹوکول دینا چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading وزیراعظم اور وزرا ء کی طرح اداکارائوں کو بھی عزت اور پروٹوکول دینے کا مطالبہ ، جانتے ہیں یہ مطالبہ کس نے کیا ؟