سینیٹر فیصل جاوید کی فرمائش ہمایوں سعید پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ریلیف فنڈ کے لئے ہمایوں سعید میدان میں آگئے اور پاکستانیوں خاص طور پر بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی اس نیک کام کے لئے سینیٹر فیصل جاوید کی فرمائش پر ہمایوں سعید پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے – سینیٹر فیصل جاوید… Continue 23reading سینیٹر فیصل جاوید کی فرمائش ہمایوں سعید پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے