ذہنی سکون کیلئے5 وقت نماز پڑھتی اور سورہ رحمن کی  تلاوت سنتی ہوں’اداکارہ عائشہ عمرنے اپنے مداحوں کو بتا دیا

12  اگست‬‮  2020

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ ذہنی سکون کے لیے وہ باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں اور سورہ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ دن بھر ویسے تو وہ بہت سے کام کرتی ہیں لیکن ذہنی صحت بہتر

رکھنے کیلئے سورہ رحمٰن کی تلاوت سننا ان کا معمول ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں کے روزمرہ زندگی سے متعلق سوال و جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جب وہ سورہ رحمٰن نہیں سن سکی ہوں لیکن وہ حتی الامکان کوشش کرتی ہیں کہ قاری عبدالباسط کی آواز میں پڑھی جانے والی سورہ کی تلاوت روز سنوں۔اداکارہ نے بتایا کہ کیوں کہ جب بھی وہ قاری عبدالباسط کی آواز میں  تلاوت سنتی ہیں تو  بہت سکون محسوس کرتی ہیں۔ساتھ ہی اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ اگر وہ منفی سوچ یا ذہنی تناو? محسوس کررہی ہوں تو سورہ رحمٰن کی تلاوت انہیں بہت سکون دیتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…