حدیقہ کیانی نے سورہ رحمن کی تلاوت کردی
اسلام آباد ( آن لائن ) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی آواز میں سورہ رحمن کی تلاوت کردی۔ اداکارہ نے کہاکہ وہ ہمیشہ سے اس سورت کی تلاوت کی خواہشمند تھیں اور انہوںنے اسے بچپن میں سکھائی گئی قرات سے پڑھا ہے۔گلوکارہ نے کہاکہ ہمیں زندگی میں آنے کے اصل مقصد سے آگاہ رہنا اور… Continue 23reading حدیقہ کیانی نے سورہ رحمن کی تلاوت کردی