معروف ترک اداکار انگین آلتان کی پاکستانیوں کو مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد
استنبول( آن لائن )ترکی کے معروف اداکار انگین آلتان کی پاکستانیوں کو مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد۔ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان استنبول میں پاکستانی قونصلیٹ چلے گئے، پاکستانیوں کو اردو زبان میں جشن آزادی کی مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق معروف ترک ڈرامہ سیریل… Continue 23reading معروف ترک اداکار انگین آلتان کی پاکستانیوں کو مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد