اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

گوری خان نے شاہ رخ خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) گوری خان نے اپنے شوہر شاہ رخ خان کی درخواست پر ان کے آفس کو نیا لک دے دیا۔گوری خان مشہور انٹیریئر ڈیزائنر بھی ہیں۔ انہوں نے ممبئی میں شاہ رخ خان کے آفس (پروڈکشن ہائوس) کے انٹرنس اور لائونج ایریا

کو دوبارہ ڈیزائن کر کے نیا اور خوبصورت لک دے دیا۔ اس کام کیلئے انہیں 8 ماہ کا وقت لگا۔شاہ رخ خان کی اہلیہ نے بتایا کہ شاہ رخ کافی وقت سے آفس کے اس حصے کی حالت تبدیل کرنا چاہ رہے تھے۔ شاہ رخ اس حصے میں کرسیوں اور ٹیبلز کے علاوہ کچھ نیا اور تخلیقی کام کرانا چاہتے تھے۔انہوں نے بتایا کہ آفس میں روزانہ سینکڑوں لوگ آتے اور جاتے ہیں جس کی وجہ سے کام کرنا مشکل تھا تاہم کورونا کی وجہ سے گزشتہ سال بریک اور ٹائم ملا جس کی وجہ سے شاہ رخ کی درخواست مکمل کردی۔گوری خان نے شاہ رخ خان کے آفس میں کی جانے والی تبدیلیوں کی تصاویر بھی اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کیں۔‎

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…