ملزم نے سیف علی خان پر حملے سے قبل شاہ رخ کے گھر میں گھسنے کی کوشش،تحقیقات میں انکشاف
ممبئی (این این آئی)سیف علی خان کے گھر پر ہونیوالے حملے اور چوری کی کوشش بارے جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو شبہ ہے کہ حملہ آور جس نے سیف علی خان کے اپارٹمنٹ میں زبردستی داخل ہوکر اور انہیں زخمی کیا، ممکنہ طور پر شاہ رخ… Continue 23reading ملزم نے سیف علی خان پر حملے سے قبل شاہ رخ کے گھر میں گھسنے کی کوشش،تحقیقات میں انکشاف