والدین نے علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے، کرینہ کا انکشاف
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے والدین کے رشتے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں بھارت کی خاتون صحافی سے گفتگو کے دوران کرینہ نے بتایا کہ ان کے والدین کی محبت کی شادی تھی، اس کے باوجود ان لوگوں نے شادی کے چند سالوں بعد علیحدگی اختیار کرلی تھی۔اداکارہ… Continue 23reading والدین نے علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے، کرینہ کا انکشاف