خبریں سچ ثابت، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا۔اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید آپس میں قریبی دوست ہیں اور دونوں نے انوکھے انداز میں اپنی شادی کا اعلان کیا۔کبریٰ خان اور گوہر رشید نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ویڈیو پوسٹ کی جس میں ہمایوں سعید، عاصم اظہر… Continue 23reading خبریں سچ ثابت، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا