منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

رجب بٹ پر ہم جنس پرستی اور قریبی دوستوں سے ناجائز تعلقات کا الزام، ویڈیو جاری کرنے کی دھمکی

datetime 30  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک نئے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں، جہاں ان پر سنگین نوعیت کے الزامات سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے رجب بٹ پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے شادی کے جھوٹے وعدوں کے ذریعے دھوکہ دیا۔ فاطمہ کے بقول رجب بٹ نہ صرف مختلف خواتین سے تعلقات رکھتے ہیں بلکہ اپنے قریبی مرد دوستوں کے ساتھ بھی غیر مناسب روابط میں ملوث ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں جو کسی بھی وقت بطور ثبوت منظر عام پر لائی جا سکتی ہیں۔فاطمہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ ان کی پہلی ملاقات رجب بٹ سے ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ہوئی تھی، جس نے انہیں بہن کے طور پر متعارف کرایا۔

اس کے بعد رجب بٹ نے قیمتی تحائف دیے، جن میں 39 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی بھی شامل تھی۔ ان کے مطابق رجب بٹ شراب نوشی کے عادی ہیں، متعدد خواتین کو دھوکہ دے چکے ہیں اور نشے کی حالت میں کئی بار تشدد بھی کیا۔یہ بھی یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل رجب بٹ کے قریبی دوستوں حیدر شاہ، مان ڈوگر اور شہزی کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں، جن میں انہیں برہنہ حالت میں دیکھا گیا۔ اس وقت دعویٰ کیا گیا تھا کہ لیک ہونے والی ویڈیو کالز میں سے ایک میں حیدر شاہ براہِ راست رجب بٹ سے گفتگو کر رہے تھے اور نامناسب حرکات کر رہے تھے۔اس تنازع پر رجب بٹ اور ان کے ساتھیوں نے وضاحت دی تھی کہ ان کے موبائل ڈیٹا کو ہیک کرکے ویڈیوز لیک کی گئیں، یہ سب کچھ ان کی مرضی کے بغیر پھیلایا گیا اور اس کا مقصد صرف ان کی بدنامی تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…