خاتون گلو کارہ نے 22لاکھ روپے کا ٹیکس جمع کر دیا
پشاور(آن لائن )پشتو کی ایک خاتون گلو کارہ نے 22لاکھ روپے کا ٹیکس جمع کر دیا ہے جبکہ مزید12گلو کاروں کو پچاس لاکھ روپے تک ٹیکس جمع کرنے کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں پشتو کے خوبرو گلو کارہ کو ایف بی آر کی جانب سے بائیس لاکھ روپے ٹیکس جمع کرنے کا نوٹس جاری کیا… Continue 23reading خاتون گلو کارہ نے 22لاکھ روپے کا ٹیکس جمع کر دیا