اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر سجل علی کی جانب سے حال ہی میں ایک اسٹوری شیئر کی گئی جسے دیکھ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ شوبز کی ایک اور جوڑی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔سجل علی نے اپنی اسٹوری میں مٹھائی کے ڈبے کی تصویر شیئر کی جس میں مٹھائی کے اوپر واضح طور پر it’s a boy کے الفاظ درج ہیں ۔دوسری اسٹوری میں اداکارہ نے نومولود کے کپڑوں کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ اسٹوریز دراصل اداکار جوڑی کے والدین بننے کے اعلان سے متعلق شیئر کی گئی ہے یا پھر کسی دوست احباب کی خوشی بانٹنے کے لیے ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں اداکار اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…