اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔حال ہی میں اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے آنے والے ڈرامے کے ایک شادی کے سین… Continue 23reading اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی