شادی کے بعد ثناء خان نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا
گجرات (این این آئی)گزشتہ ماہ اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے شادی کے بعد انسٹاگرام پر اپنا تبدیل کردیا ہے۔بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے مفتی انس نامی شخص سے شادی کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے سوشل میڈیا سائٹ پر… Continue 23reading شادی کے بعد ثناء خان نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا