سلمان خان جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں: ابھیجیت بیچوکلے
ممبئی (این این آئی) بگ باس سیزن 15 کے سابق امیدوار ابھیجیت بیچوکلے نے کہا ہے کہ سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیجیت نے کہا کہ سلمان خان نے 14 سیزنز کئے ہوں گے، وہ سمجھتا ہے کہ یہ شو وہ… Continue 23reading سلمان خان جیسے 100 گلی میں کھڑے کر دوں: ابھیجیت بیچوکلے






































