ٹک ٹاکراسٹار جنت مرزا کی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی
لاہور( این این آئی)پاکستان میں ٹک ٹاک کی مشہور شخصیت اورصف اول کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی ۔ علیشبا ٹک ٹاک میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں ۔ ان کی منگی دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے ہوئی ہے ۔دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے… Continue 23reading ٹک ٹاکراسٹار جنت مرزا کی بہن علیشبا انجم کی منگنی ہوگئی