عالیہ بھٹ کا اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے نام میں شوہر رنبیر کپور کے خاندانی نام ’’کپور‘‘ کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے شادی کے بعد باضباطہ طور پر پاسپورٹ پر اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا اپنا خاندانی نام تبدیل کرنے کا فیصلہ