یمن میں باغیوں نے پارلیمنٹ کا محاصرہ بھی کرلیا
صنعا….. یمن کے صدر عبدالرب منصور ہادی اور وزیراعظم خالد بحاح کے مستعفی ہونے کے بعد حکومتی ایوان تقریباً خالی ہو گیا ہے، ایسے میں افراتفری کے شکار ملک میں مسلح کشیدگی پیدا ہوسکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق موجودہ ملکی صورتحال پر بحث کیلیے یمنی پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس اتوار کو طلب کرلیاگیا۔ مستعفی ہونیوالے صدر… Continue 23reading یمن میں باغیوں نے پارلیمنٹ کا محاصرہ بھی کرلیا

























