جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی کمپنی کا ایسا اعلان کہ ملازمین کے ہو ش اُڑ گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ٹو ڈے ) امریکی بینکاری گروپ اور کریڈٹ کارڈز والی ممتاز کمپنی امریکن ایکپریس کی خاتون ترجمان مرینا ہوفمن نارویلی نے کہا کہ یہ کمپنی برطرفی کو ختم کرنے کی لاگت کو کور کرنے کے لئے اپنی چوتھی سہ ماہی کے اکاو¿نٹس میں 313 ملین ڈالر چارج لے رہی ہے جو کہ اس کے عالمی سٹاک کا قریباً چھ فیصد کے برابر ہے۔ امریکہ ایکسپریس نے اپنی چوتھی سہ ماہی میں فی کس حصص کی لاگت 1.39 ڈالر سے آمدن میں 15 فیصد اضافے کی اطلاع دی ہے اور اس طرح اس کی مجموعی آمدن سات فیصد کے اضافے سے بڑھ کر 9.1 بلین ڈالر ہو گئی ہے۔ چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کینتھ شنولٹ نے کہا کہ اس سہ ماہی کے ٹھوس نتائج سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے 2014ء بھر میں اپنی کارکردگی ،کارڈز ممبرز کے اخراجات میں اضافے ، قرضوں کے بیلنس میں اضافہ، آپریٹنگ اخراجات پر سخت کنٹرول اور اپنے حصص کی دوبارہ خریداری کے ذریعے حصہ داروں کے سرمایہ میں خاصے اضافے کو بہتر بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…