جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فٹبالر فالکاؤ کی اپیل پر بیمار نوجوان کو’’نیا دل‘‘ مل گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوگوٹا…. کولمبین فٹبالر ریڈ ا میل فالکاؤ نے اپنے ملک کولمبیا کے نوجوان کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے کیلیے’ڈنر‘ کو تلاس کرنے میں مدد فراہم کی۔

فالکاؤ کے کزنز نے انھیں17سالہ کولمبین نوجوان جون آنڈریس یوبان کی بیمار سے متعلق آگاہ کیا تھا، جس پر فالکاؤ نے فوراً اس نوجوان کی مدد کیلیے پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر درج کر دیا تھا،جس میں انھوں نے لکھا تھا کہ ہمیں جون آنڈریس کیلیے نیا دل چاہیے، جو زندگی کیلیے جنگ لڑ رہا ہے، اس کے10دن بعد متاثرہ فیملی کو حادثے میں جاں بحق ہونے والے دوسرے نوجوان کا’دل ‘ مل گیا، آنڈریس کا ٹرانسپل انٹ گزشتہ دنوں ہو گیا ہے، وہ سر دست شمالی کولمبیا میں واقو کا ریڈیو و یسکولر اسپتال میں زیر علاج ہیں، ان کی والدہ سارہ فرنانڈز نے مدد کرنے پر فالکاؤ کا شکریہ ادا کیا ہے،ان کا بیٹا دو برس سے’ڈونر‘ کی راہ دیکھ رہا تھا تاہم فالکاؤ کے اپیل کرنے پر انھیں جلدی ریسپانس مل گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…