لندن میں پی آئی اے کی 2 پروازوں کی 'اچانک' تلاشی
لندن…..قومی ائیرلائن پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی دو پروازوں کی پیر کو برطانیہ میں کسٹم حکام کی جانب سے مکمل تلاشی لی گئی ہے۔ کسٹم حکام نے دونوں پروازوں پر بغیر وجہ بتائے چھاپہ مارا اورتلاشی کے بعد مسافروں کو جانے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی کے 785 اسلام آباد اور… Continue 23reading لندن میں پی آئی اے کی 2 پروازوں کی 'اچانک' تلاشی

























