پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اگر آپ ہر وقت موبائل فون یا لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہیں تو زرا یہ بھی پڑھ لیں

datetime 26  جنوری‬‮  2015 |

جنیوا: سوئٹزر لینڈ کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ  اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور  لیپ ٹاپ کی روشنی انسان کے اعصابی نظام کے لئے انتہائی مضر ہے۔

سوئٹرزلینڈ کی بازل یونیورسٹی کے شعبہ برائے کرونو بائیولوجی کے ماہرین نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ موبائل اور اسمارٹ فون پر ایس ایم ایس پڑھتے ہوئے یا پھر لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہوئے انسان چوکس ہوجاتا ہے اور اس کی نیند غائب ہونا شروع ہو جاتی ہے، اس کے علاوہ اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ استعمال کرنے والا  شخص فطری گہری نیند سے بھی محروم ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ ان آلات سے نکلنے والی نیلی روشنی ہے۔

انسان کا اعصابی نظام انتہائی حساس ہے اور نیلی روشنی پر بہت تیزی سے ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ نیلی روشنی فوری طور پر انسان کے اس اندرونی گھڑی کو متاثر کرتی ہے، جو ہماری نیند کے ساتھ منسلک ہوتی ہے۔ اس لئے اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن جاتی ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…