پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت کے 66ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

datetime 26  جنوری‬‮  2015 |

سری نگر…… بھارت کے 66ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد کشمیری عوام یوم سوگ منارہے ہیں جبکہ مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری عوام آج بھارتی یوم جمہوریہ ،یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں، حریت پسند جماعتوں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے، تمام تعلیمی ادارے، کاروباری مراکز اور سرکاری ونجی دفاتر بند ہیں۔ سڑکوں پر بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد گشت کر رہی ہے، جنہیں انتظامیہ کی جانب سے  کسی قسم کے احتجاجی مظاہرے کو روکنے کے لیے طاقت کے استعمال سے بھی دریغ نہ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت آج اپنا 66واں یوم جمہوریہ منارہا ہے، اس سلسلے میں مرکزی تقریب دارالحکومت نئی دہلی میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی امریکی صدر باراک حسین اوباما تھے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…