پاکستانی طالبعلم کا قابل فخر کارنامہ ، تھری ڈی پرنٹرتیار کرلیا
کراچی…….پاکستانی نوجوان سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کے میدان میںاپنی صلاحیتوں کالوہا منوانے کے بعداب ہارڈویئرکے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑرہے ہیںاورایساہی کراچی کے تئیس سالہ طالبعلم نے بھی اپنا شاہکار پیش کردیاہے ، فرخ بھابھا نے مقامی سطح پرتھری ڈی پرنٹر تیارکیاہے جس کی لاگت انٹرنیشنل مارکیٹ کے مقابلے میں چار گنا کم ہے۔… Continue 23reading پاکستانی طالبعلم کا قابل فخر کارنامہ ، تھری ڈی پرنٹرتیار کرلیا

























