ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشین: کمرے میں گیس بھرنے سے 11 افراد ہلاک

datetime 29  جنوری‬‮  2015 |

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پشین میں گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

ہلاکتوں کا واقعہ پشین میں کلی کربلا میں پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

دم گھُٹنے سے مرنے والوں میں 8 بچے بھی شامل ہیں جبکہ دیگر مرنے والے خواتین اور مرد ہیں۔

واضح رہے کہ بلوچستان ملک کے سرد ترین علاقوں میں سے ہے جن میں پشین بھی شامل ہے، جہاں اکثر افراد گھروں کو گرم رکھنے کے لیے کوئلے اور گیس کے ہیٹر استعمال کیے جاتے ہیں۔

پشین میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے ہلاکتیں ہوئیں، گھر کو گرم رکھنے کے لیے ہیٹر جلایا گیا تھا جس سے سانحہ پیش آیا۔

حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…