جمعرات‬‮ ، 20 جون‬‮ 2024 

اگر آپ کے سینے میں جلن ہے توپھر سب اچھا نہیں، آگے کیا مسائل آ سکتے ہیں کلک کر جانیں

datetime 29  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن……. ایک حالیہ اسٹدی میں بتایا گیا ہے کہ تین ہفتے یا اس سے زائد عرصے کے لیے سینے کی جلن پیٹ کے کینسر کی علامت ہوسکتی ہے۔

اسٹڈی کے مطابق دو میں سے صرف ایک شخص تین یا اس سے زائد عرصے تک سینے کی جلن ہونے کی شکایت لیکر ڈاکٹر سے رجوع کرے گا۔

تاہم اسٹڈی میں خبردار کیا گیا کہ اتنے عرصے تک یہ کیفیت ایسوفیگل یا پیٹ کے کینسر کی نشانی ہوسکتی جبکہ اس بیماری کی جلد تشخیص علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

67 فیصد ان مریضوں میں بیماری کی تشخیص ابتدائی مراحل ہی میں ہوجاتی ہے وہ کم از کم پانچ سال تک زندہ رہتے ہیں تاہم یہ اعداد و شمار تین فیصد تک گرجاتے ہیں جن میں اس مرض کی تشخیص بعد کے مراحل میں ہوتی ہے۔

اس سلسلے میں 1046 افراد کا سروے لیا گیا جن میں سے 59 فیصد افراد کو یہ علم نہیں تھا کہ سینے کی جلن کینسر کی علامت ہوسکتی ہے تاہم 15 فیصد کا ماننا تھا کہ انہیں یقین تھا کہ سینے کی جلن کینسر کی علامت ہے۔

اس کے علاوہ خوراک کو نگلنے میں پریشانی کو بھی پیٹ کے کینسر کی علامت قرار دیا گیا۔ سرو ے میں 70 لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں علم نہیں تھا کہ کھانے میں دقت کینسر کی علامت ہوسکتی ہے جبکہ صرف 13 فیصد اس علامت کو جانتے تھے



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…