کراچی نہیں ڈوبے گا ،ماہرین نے خوشخبری سنا دی
کراچی: محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ مناسب منصوبہ بندی نہ کی گئی تو موسمی تبدیلیاں پاکستانی معیشت کو شدید نقصان پہنچائیں گی۔ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندری طوفانوں میں اضافہ ہوگا،جس طرح پہلے خطہ بنگال طوفانوں کی زد میں ہوتا تھا،اس طرح اب… Continue 23reading کراچی نہیں ڈوبے گا ،ماہرین نے خوشخبری سنا دی





























