ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، آرمی چیف

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

کراچی…… سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ پاک فوج شہر میں امن کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی رینجرز کراچی میجر جنرل بلال اکبر نے انہیں سیکیورٹی صورتحال اور کراچی آپریشن پر بریفنگ دی۔ جنرل راحیل شریف نے رینجرز، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کراچی میں امن و مان کی بحالی کے کے لئے ہرممکن تعاون فراہم کرے گی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت گورنر ہاؤس میں آج کراچی آپریشن اورامن و امان سے متعلق اجلاس ہونا ہے جس میں سیکیورٹی حکام اور آرمی چیف کی شرکت بھی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…