اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

کترینہ کیف کیلئے پیسہ ہی سب کچھ ،زبان دے کر پھر گئیں

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

ممبئی….. بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے میڈیا کے سامنے رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کے کمرشل میں کام نہ کرنے کا وعدہ توڑ دیا۔

کہتے ہیں کہ پیسے میں بڑی طاقت ہوتی ہے، یہ اچھے اچھوں کو بدلنے پر مجبور کردیتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا ہے بالی ووڈ کی سپر اسٹار کترینہ کیف کے ساتھ جنہوں نے اپنی فلم دھوم 3 کی تشہیری مہم کے دوران میڈیا کے سامنے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئندہ رنگ گورا کرنے والی کسی مصنوعہ کے کمرشل میں کام نہیں کریں گی،  لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے کے مصداق ٹی وی پر کترینہ کیف کا ایک کمرشل دکھایا جارہا ہے جس میں وہ چہرے کی جھریوں کے خاتمے اور رنگ گورا کرنے والی کریم کو اپنی خوبصورت کا راز بتارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…