اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

وزیر اعظم اور آرمی چیف کراچی پہنچ گئے

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

کراچی…… وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد اور کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پیر کو کراچی پہنچے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی، جہاں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر بھی موجود تھے۔

اس موقع پر کور کمانڈر کراچی جنرل نوید مختار نے کراچی کی صورتحال پر وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ دی جبکہ قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق بھی بریف کیا گیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی کارکردگی کو سراہا اور سندھ بھر میں انٹیلی جنس آپریشن پر حکام کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…