منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈطلب کرنے کی درخواست خارج

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈطلب کرنے کی درخواست خارج

لاہور۔۔۔۔لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست پرہائیکورٹ آفس کا اعتراض برقراررکھااور درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ر وبرو ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈطلب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے درخواست کے ناقابلِ سماعت ہونے کے بار ے میں ہائیکورٹ آفس کا… Continue 23reading طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈطلب کرنے کی درخواست خارج

سپیکر کس آپشن کے تحت ا ستعفے روک کر رکھیں ، وزیراعظم کا جماعت اسلامی کے وفد سے استفسار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

سپیکر کس آپشن کے تحت ا ستعفے روک کر رکھیں ، وزیراعظم کا جماعت اسلامی کے وفد سے استفسار

اسلام آباد۔۔۔۔جماعت اسلامی نے حکومت سے ایک بارپھر پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور نہ کرنے کی اپیل کر دی ، وزیر اعظم نے وفد سے استفسار کیا کہ سپیکر کس آپشن کے تحت استعفے روک کر رکھیں وزیراعظم نواز شریف سے جماعت اسلامی کے وفد نے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ملاقات کی… Continue 23reading سپیکر کس آپشن کے تحت ا ستعفے روک کر رکھیں ، وزیراعظم کا جماعت اسلامی کے وفد سے استفسار

تحریک انصاف کے اراکین کے ا ستعفوں کی منظوری کا معاملہ موخر کیا جائے ،سیاسی جرگے کا مطالبہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے اراکین کے ا ستعفوں کی منظوری کا معاملہ موخر کیا جائے ،سیاسی جرگے کا مطالبہ

اسلام آباد۔۔۔سیاسی جرگے نے حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ اگر تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرلئے گئے تو بات یہیں ختم نہیں ہوگی اس لئے اراکین کے استعفوں کی منظوری کا معاملہ موخر کیا جائے۔اسلام آباد میں سیاسی جرگے کے سربراہ سراج الحق نے سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات کی جس کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اراکین کے ا ستعفوں کی منظوری کا معاملہ موخر کیا جائے ،سیاسی جرگے کا مطالبہ

عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی تینوں درخواستیں مسترد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی تینوں درخواستیں مسترد

اسلام آباد۔۔۔۔.سپریم کورٹ نے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی تینوں درخواستیں مسترد کر دیں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ درخواست گزار کیسے ثابت کریں گے کہ انتخابات سے پہلے کہ انتظامات بدنیتی پرمبنی تھے، درخواست میں سوائے الزامات کے کچھ نہیں، الزامات کو… Continue 23reading عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی تینوں درخواستیں مسترد

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں20دہشت گرد ہلاک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں20دہشت گرد ہلاک

باڑہ ۔۔۔۔خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی میں20دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے اکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کے دوران 20 دہشت گردہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے 4 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے

سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔

ریاض۔۔۔سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا سزائے موت پانے والے شخص کا نام محمد گل رحمان تھا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 4 پاکستانیوں کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔ وزارت داخلہ کا یہ… Continue 23reading سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی

کراچی۔۔۔۔محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی، لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہوگی۔اسلام آباد میں محرم کی سیکیورٹی پر مامور رینجرز، پولیس کا فلیگ مارچ محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی ، حیدر آباد ، سکھر ، خیرپور ،… Continue 23reading کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 420