کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے
لاہور۔۔۔۔ پی سی بی نے فاتح قومی کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا،کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے16رکنی سکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی کیلیے 5،5لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، ٹاپ پرفارمرز کپتان مصباح الحق اور یونس خان10,10 جبکہ احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر5،5 لاکھ اضافی وصول کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین… Continue 23reading کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے

























