جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی منصب صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان کے پہلے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے نور خان ایئربیس پر افغان صدر کا استقبال کیا۔ افغان صدر کے ہمراہ تیس رکنی وفد بھی پاکستان آیا ہے۔ وفد میں افغان وزیر خارجہ، وزیر سرحدی امور، وزیر تجارت ، آرمی چیف اور دیگر عہدیدار شامل ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کرینگے اور ان کے اعزاز میں ضیافت بھی دینگے۔ افغان صدر کی وفاقی وزراء4 اور سیاسی عمائدین سے بھی ملاقاتیں ہوں گی، وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدر کی ملاقات کل ہو گی۔ دو روزہ دورے کے دوران پاک افغان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…