پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج
دبئی۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 4 بجے شروع ہوگا جبکہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے مصباح الحق ٹیم کی قیادت کریں گے… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج

























