جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

زاہد حامد کو شریک ملزم بنانے کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سے رائے طلب

datetime 8  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔۔ ہائی کورٹ نے سنگین غداری کیس میں زاہد حامد کو شریک ملزم بنانے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اٹارنی جنرل سے رائے طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہرمن اللہ نے غداری کیس میں خصوصی عدالت کی جانب سے زاہد حامد کو شریک ملزم بنانے کے خلاف درخواست کی رجسٹرار آفس کے لگائے گئے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے ریمارکس دیئے کہ خصوصی عدالت کو خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر جمعے تک رائے طلب کرلی ہے۔واضح رہے کہ 21 نومبر کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور اس وقت کے وزیر قانون زاہد حامد کو شریک ملزم بنانے کا حکم دیا تھا جسے زاہد حامد نے چیلنج کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…