پھانسیاں بند کریں، بان کی مون کا نواز شریف کو فون
نیو یارک۔۔۔۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستانی وزیرِ اعظم نواز شریف کو فون کر کے ان پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں پھانسیوں پر عمل درآمد بند کر کے اس پر عائد پابندی دوبارہ بحال کی جائے۔پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے پشاور میں سکول حملے کے بعد ملک میں پھانسی… Continue 23reading پھانسیاں بند کریں، بان کی مون کا نواز شریف کو فون

























