جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

25 بدترین پاس ورڈز کی فہرست مرتب

datetime 23  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک ….. ویسے تو انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر ای میل ، سوشل میڈیا اور ہر ایک سائٹ پر ممبرشپ کی صورت میں صارف کو کوئی نہ کوئی پاس ورڈ تو رکھنا ہی پڑتا ہے مگر کیا وہ سب سے بہتر یا بدترین تو نہیں؟

اگر آپ اپنے پاس ورڈ کو بہترین سمجھتے ہیں تو 2014 کے 25 بدترین پاس ورڈز کی یہ فہرست دیکھ لیں اور پھر فیصلہ کریں کہ کہیں آپ بھی ان میں سے کسی کو استعمال کرکے خود کو محفوظ تو نہیں سمجھ رہے؟

سپلیش ڈیٹا نامی کمپنی نے گذشتہ برس لیک ہونے والے 33 لاکھ پاس ورڈز کے ڈیٹا کی بنیاد پر25 بدترین پاس ورڈز کی فہرست مرتب کی ہے اور اس میں پہلا نمبر لے اڑا ہے 123456 نے۔

اگر یہ آپ کا پسندیدہ پاس ورڈ ہے تو معذرت کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ یہ 2011 سے مسلسل ہر سال بدترین پاس ورڈ کا اعزاز اپنے نام کررہا ہے۔

اس کے بعد دوسرا نمبر رہا لفظ password کا جبکہ تیسری پوزیشن کا ‘ اعزاز ‘ 12345 کے نام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…