پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون پادری سے قدرت نے انوکھا انتقام لےلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا: قرآن پاک کے ہزاروں نسخوں کو نذرآتش کرنے کی دھمکی سے منظر عام پر آنے والا ملعون امریکی پادری ٹیری جونز اس قدر ذلیل و رسوا ہوا کہ ان دنوں امریکی ریاست فلوریڈا میں فنگر چپس بیچ رہا ہے۔

ٹیری جونز کی جانب سے قرآن کریم کے نسخوں کو نذرآتش کرنے کے اعلان کے بعد پوری دنیا میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی تھی اور خود امریکی حکومت بھی اس ایک پادری کے ہاتھوں یرغمال دکھائی دیتی تھی، موصوف نے فلوریڈا ریاست کے شہر’’براڈنٹون ‘‘ میں اب ایک چھوٹی سی دکان کھولی ہے جہاں وہ فرانسیسی طرز سمیت مختلف نمونوں کے چپس فروخت کرتا ہے۔

62 سالہ ٹیری جونزنے اسلام کے خلاف بغض اورنفرت کی آگ بجھانے کے لیے’’اسلام شیطان‘‘ کے نام سے ایک کتاب بھی تالیف کر رکھی ہے جس سے اس نے اپنی دولت میں بے پناہ اضافہ کیا لیکن اب اسے چپس فروش کے روپ میں دیکھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ٹیری جونز اوائل عمری میں ایک چھوٹے ریستوران میں بھی کام کر چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ نہ صرف مختلف کھانے بنانے کا ماہر ہے بلکہ بہترین معیار کے فنگر چپس بھی تیار کر لیتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ گائے پالنے کا بھی شوقین ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…