پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

فرانس واقعےکی تفتیش کے دوران فرانسیسی پولیس کمشنر نے خودکشی کیوں کی؟ حقائق سامنے آگئے

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس: فرانسیسی پولیس کمشنر نے شہریوں کی حفاظت میں ناکامی کے غم میں خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ہیلرک فریڈو نے وسطی فرانس کے شہر لیموجز میں واقع اپنے دفتر میں سرکاری پستول کے ذریعے خودکشی کرلی۔ خودکشی سے قبل اس نے دہشت گردی میں ہلاک ہونیوالے ایک شخص کے لواحقین سے ملاقات کی تھی۔اس کے قریبی ساتھیوں کے مطابق ہیلرک پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد سے دلبرداشتہ تھا اور کام کی زیادتی اور ڈپریشن کا شکار تھا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چارلی ہیبڈو نامی اخبار کے دفتر پر حملے میں ایک صحافی اور گستاخانہ خاکے بنانے والے کارٹونسٹ سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…