اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

آپ کو بڑے ہوٹل میں مفت کھانا مل سکتا ہے لیکن شر ط یہ ہے کہ آپ خوبصورت ہوں

datetime 14  جنوری‬‮  2015 |

بیجنگ۔۔۔۔ اگر اپ خوبصورت ہیں تو چین جائیں کیونکہ چین میں ایک ہوٹل خوبصورت گاہکوں کو مفت کھانا فراہم کرے گا۔ چینی میڈیا کے مطابق زنگ ضو میں واقع یہ ہوٹل کھانا کھانے کے لئے آنے والے گاہکوں میں سے سب سے زیادہ خوش شکل قرار دیے جانے پر مفت کھانا دیتا ہے۔ گاہکوں کی آمد پر ان کی تصاویر کھینچی جاتی ہیں اور ایک مقامی کاسمیٹک سرجری کے کلینک کا عملہ ان تصاویر میں سے پانچ سب سے زیادہ خوبصورت افراد کا انتخاب کرتا ہے جن کو کھانے کا بل ادا نہیں کرنا پڑتا۔ سوشل میڈیا پر اس پیشکش کا خوب چرچا ہو رہا ہے تاہم کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے صارفین کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل چین میں ایک اور ریسٹورنٹ نے موٹاپے کا شکار مردوں اور دبلی پتلی خواتین کو کھانے میں رعایت کی پیشکش تھی۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…