پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

خواتین کے لئے بری خبر،حقوق حاصل کرنے میں دو سو سال لگ جائیں گے :ائی ایل او

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک۔۔۔۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق حاصل کرنے میں دو سو سال کا عرصہ لگ جائے گا ، امریکا سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں خواتین مینجرز کی تعداد مردوں کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ دنیا بھر میں صرف پانچ فیصد خواتین اہم عہدوں پر کام کر رہی ہیں۔ انٹرنیشنل لیبر ارگنائزیشن نے فیصلہ سازی میں عورتوں کے کردار کے حوالے سیاپنی رپورٹ شائع کر دی۔ دنیا کے اسی ممالک میں کیے گئے سروے کے مطابق افریقی ملک جمیکا میں خواتین سب سے زیادہ منیجرز عہدوں پر تعینات ہیں۔ عرب ملک یمن میں صرف دو فیصد خواتین اہم عہدوں پر کام کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عالمی حقوق کا چیمپئن بننے والا امریکا لسٹ میں 15ویں جبکہ برطانیہ 41 ویں پوزیشن پر ہے۔ فیصلہ سازی میں مردوں کا راج ہے ، ایگزیکٹو عہدوں پر خواتین کی تعداد صرف پانچ فیصد ہے۔ انٹرنیشنل لیبر ارگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق حاصل کرنے میں دو سو سال کا عرصہ لگ جائے گا۔ی



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…