پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا بھر میں انوکھی سہولت،یورپ میں پوراملک ہی کرائے پر حاصل کریں اور مزے اڑائیں

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رلن: دنیا بھر میں امیر افراد چھٹیاں گزارنے یا دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے مہنگی ترین کشتیاں اور ہوٹل تو حاصل کرتے ہی رہتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اب پورا ملک بھی کرائے پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

یورپ کے وسط میں واقع لیچنٹین (Liechtenstien) ایک ایسا ملک ہے جسے خواہشمند افراد کرائے پر حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کا کل رقبہ 160 کلو میٹر، آبادی قریباً 35 ہزار اور یہاں جرمن زبان بولی جاتی ہے۔ قریباً 2 سال قبل اس کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ ملک کو یومیہ 70 ہزار ڈالر کے عوض کرائے پر دیا جائے گا۔

یہ سہولت حاصل کرنے والے پورے ملک میں اپنی مرضی کے سائن بورڈ لگوا سکتے ہیں اور اپنی مرضی سے وقتی کرنسی کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔ مزید یہ کہ انھیں 150 لوگوں کے لیے رہائش بھی فراہم کی جائے گی، تاہم 35 ہزار شہری معمول کی زندگی گزارتے رہیں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…