پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی شہری نے دنیا کے مہنگے ترین ووٹر کا اعزازحاصل کرلیا

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ئی دہلی: الیکشن کے دنوں میں ووٹرز کے نخرے آسمانوں پر ہوتے ہیں اور اکثر امیدواروں سے ایسے ایسے مطالبے کردیتے ہیں جنھیں پورا کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہوتا ہے مگر بھارت میں ایک ووٹر ایسا بھی ہے جو ہر الیکشن میں کسی امیدوار کے لیے نہیں بلکہ بھارتی حکومت کے لیے مسئلہ بن جاتا ہے۔

گجرات کے گیر جنگل میں رہائش پذیر بھرت داس درشن داس شائد صرف بھارت تو کیا پوری دنیا کا مہنگا ترین ووٹر ہے،گیرجنگل میں بانیج نامی جگہ پر رہائش پذیر ہے اور وہاں پر قائم مندر کا پنڈت ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں پر کوئی اور رہائش پذیر نہیں اور کبھی کبھی کچھ لوگ مندر دیکھنے یا پوجا کرنے ادھر آجاتے ہیں، صرف ایک آدمی کی آبادی کے باوجود بھارتی الیکشن کمیشن ہر مرتبہ انتخابات کے موقع پر یہاں پوری ٹیم بھیجتا ہے جو ادھر پولنگ اسٹیشن قائم کرتی ہے تاکہ درشنداس اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…