ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ہم جہاں جاتے ہیں خطرے کی علامت بن جاتے ہیں، پاکستان کا دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں ہے کونسا نمبر؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک انٹیل سینٹر نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کو دنیا کا آٹھواں خطرناک ترین ملک قرار دے دیا ہے۔

امریکی انٹیلی جنس اداروں کے لئے اعداد و شمار اکٹھا کرنے والے تھنک ٹینک انٹیل سینٹر نے دنیا کے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے ، کنٹری تھریٹ انڈیکس نامی اس فہرست کوکسی بھی ملک میں ہونے والی دہشت گردی اور اس میں انسانی جانوں کے ضیاع کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کا سب سے خطرناک ترین ممالک میں عراق سب سے آگے ہے جب کہ نائجیریا دوسرے، صومالیہ تیسرے اور افغانستان چوتھے نمبر پر ہے۔

کنٹری تھریٹ انڈیکس میں یمن کو پانچویں، شام کو چھٹے، لیبیا ساتویں ، پاکستان آٹھویں، مصر نویں اور کینیا کو دنیا کا دسواں خطرناک ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…