ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ایسا بھی کیا ہوا ک قوم کے محسن، عبداالستار ایدھی کو کرنا پڑی 'بھیک واک'۔

datetime 10  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی: معروف سماجی کارکن عبداالستار ایدھی ایک بار پھر سماجی کاموں کیلئے چندہ مہم پر نکل آئے جب کہ شہریوں نے دل کھول کر امدادی کاموں کے لئے ان کی مدد کی۔

کراچی میں سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے ٹاور سے نمائش چورنگی تک بھیک واک کا اعلان کیا تھا جس میں ایدھی ورکرز سمیت بچوں نے شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سال چندے میں کمی کے باعث سماجی بہبود کے مختلف کاموں میں دشواری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ایدھی ہوم کے یتیم بچوں کے ساتھ بھیک مانگنے نکلا ہوں۔ اس موقع پر متعدد افراد نے عبدالستار ایدھی کو چندہ دیا جس میں سو روپے سے لیکر 5 ہزار روپے تک کی امداد شامل تھی۔ مناسب اقدامات کے سبب بھیک واک کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہوئی جبکہ ان کی سیکیورٹی کے لئے انتظامیہ کی جانب سے 2 پولیس موبائل وین بھی مامور کی گئی تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…