منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تھرپارکر میں آج بھی سات پھول مرجھا گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر ۔۔۔۔تھرپارکر میں ا ج مزید سات بچے غذایت کی کمی اورمختلف امراض کا شکارہوگئے۔۔علاقے میں اس ماہ کے پہلے دس دن کے دوران 32 بچے انتقال کرچکے ہیں۔ تھر میں غذائیت اور غذائی قلت کا شکار اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ ا?ج سول اسپتال مٹھی میں گاو?ں سوبھارو شاہ ،ڈیپلواور چھاچھرو سے تعلق رکھنے والے 3 بچے انتقال کر گئے۔گاو?ں گوگاسر میں 5 دن کابچہ اور کلوئی کے سرکاری اسپتال میں 5 روز کی بچی بھی انتقال کرگئی ،نواحی گاو ں اللہ رکھیو نہڑی میں نوزائیدہ بچی جاں بحق ہوئی۔ادھر چھاچھرو کے نواحی گاو ں چارہر یاڑ میں8 ماہ کی بچی رخسانہ انتقال کرگئی ،جس کے بعد دسمبر کے پہلے 10 دن میں مرنے وا لے بچوں کی تعداد 32ہو گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…