پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اگر آپ یا آپکا کوئی چاہنے والا بائیں ہاتھ سے کام کرنے کا عادی ہے تو یہ تحقیق بھی پڑھ لیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میساچیوسیٹس: ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد بائیں ہاتھ سے کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں وہ پیسہ کمانے کے معاملے میں بدقسمت ثابت ہوتے ہیں۔

کہتے ہیں کہ جو افراد دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں وہ زندگی کے کئی معاملات میں کافی خوش نصیب ہوتے ہیں اور کامیابی کی سیڑھیوں کو طے کرتے ہوئے اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتے ہیں لیکن شاید اب یہ بات ماضی کا حصہ بن گئی ہے کیونکہ امریکا میں اسی حوالہ سے ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد کی نسبت بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد اپنی زندگی میں پیسہ کمانے کے معاملے میں بدقسمت ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اپنے معاشی معاملات میں مشکلات کا شکار رہتے ہیں اور  زیادہ تر چھوٹی موٹی ملازمتیں ہی حاصل کرپاتے ہیں ۔ امریکی تحقیق دان کے مطابق بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد کم صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے انھیں زندگی میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تحقیق دان کا کہنا تھا کہ انہیں اس حوالے سے بہت سے بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد کی ای میلز موصول ہوئی ہیں جس میں لوگوں کی جانب سے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ہے تاہم میری تحقیق تمام بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…